The news is by your side.

پڑھنہ چیچیاں میں گرینڈ جرگہ، 2قتلوں کا راضی نامہ کروا دیا گیا

پھلڑہ (نمائندہ شمال)چیچیاں پڑھنہ میں ہونے والے قتلوں کا راضی نامہ کراتے ہوئے جاجی ابرار حسین تنولی نے دو خاندانوں میں دشمنی ختم کرا دی ایس ایچ او تھانہ پھلڑہ جانثار خان جرگہ کے موقع پر معہ نفری موجود رہے پڑھنہ کیگاں توت ڈوگہ میں سابق…
Read More...

بھوگڑمنگ، 2موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے، ایک نوجوان جاں بحق

شنکیاری(ڈپٹی بیوروچیف)بھوگڑمنگ میں دوموٹرسائیکل آپس میں ٹکراگئے، دوموٹرسائیکلوں کے ٹکرانے کے نتیجے میں بکی کارہائشی نوجوان صفدرجاں بحق دوسرا ساتھی شدیدزخمی ہوگیا، شدیدزخمی ہونیوالے نوجوان کوآرایچ سی شنکیاری پہنچادیاگیا ذرائع کے مطابق گزشتہ…
Read More...

وی سی میاں ڈھیری میں جرائم روک تھام حوالے گرینڈ جرگہ

تربیلا غازی (کرائم رپورٹر) ویلج کونسل میاں ڈھیری میں چوری ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں اور امن و امان کی صورت حال اور غیر مقامی افراد کی رجسٹریشن، وی سی کی حدود میں منشیات کی روک تھام، بھکاریوں وکباڑ و پھیری والوں پر مکمل پابندی کے حوالے سے…
Read More...

پولیس کی کارروائی، خاتون منشیات فروش سمیت دیگر ملزمان گرفتار

ایبٹ آباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل PSP کی ہدایات پرایبٹ آباد پولیس کاجرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری، نوتعینات ایس ایچ او میرپور سردار طاہر سلیم کی کاروائی،ایک خاتون منشیات فروش سمیت 05 منشیات فروش،…
Read More...

منافق ومرتدمزائیت کے خاتمہ تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،مولانا اللہ وسایا

مانسہرہ(محمد نعیم سے)سالانہ عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت و ختم نبوت یوتھ فورس داتہ کے زیر اہتمام 8نومبر بعد ازنماز مغرب جامع مسجد ختم نبوت داتہ میں منعقد کی گئی مہمان خصوصی شاہین ختم نبوت مولانا اللہ وسایا نے خطاب…
Read More...

ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی اہلیت صرف عمران خان رکھتا ہے

حویلیاں (نمائندہ شمال)ملک کو اس وقت اگر کوئی بحرانوں سے نکال سکتا ہے تو صرف عمران خان ہی ہے فارم 47 پر بننے والی جعلی حکومت ناکام ثابت ہو چکی ہے ملک میں ظلم کا نظام نہیں چل سکتا فاشسٹ حکومت جتنے مظالم ڈھا سکتی ہے ڈھا لے لیکن عمران خان کا…
Read More...

یوسی تاجوال کے ایک نمائندہ وفد کا گلیات پریس کلب کادورہ

چھانگلہ گلی (نمائندہ خصوصی) گزشتہ روز یونین کونسل تاجوال کے ایک نمائندہ وفد جس میں سابقہ ممبر ضلح کونسل سردار محمد فیاض سابقہ ممبر تحصیل کونسل سردار بابافیاض سابقہ کونسلر وی سی تھری نوشہرہ سردار محمد یامین جزل کونسلر وی سی ون سردار…
Read More...