منافق ومرتدمزائیت کے خاتمہ تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،مولانا اللہ وسایا
مانسہرہ(محمد نعیم سے)سالانہ عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت و ختم نبوت یوتھ فورس داتہ کے زیر اہتمام 8نومبر بعد ازنماز مغرب جامع مسجد ختم نبوت داتہ میں منعقد کی گئی مہمان خصوصی شاہین ختم نبوت مولانا اللہ وسایا نے خطاب کیا،یوتھ۔تفصیلات کے مطابق 8 نومبر بروز جمعہ بعد از نماز مغرب جامع مسجد ختم نبوت داتہ میں مولانا عنایت الرحمن کی زیر نگرانی کے زیر نگرانی عالمی مجلس تحفظ و ختم نبوت یوتھ فورس داتہ کے زیر اہتمام عظیم و شان فقید المثال پروقار ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد کیاگیاکانفرنس سے مولانا محسن عتیق خطیب جامع مسجد مٹاں والی زیارت اورمہمان خصوصی شاہین ختم نبوت فاتح ربوہ مولانا اللہ وسایا نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مرزائیت دھرتی پرناسور ہے مرتد مرزائیت کی تاریخ شروع سے آخر تک جھوٹ شرک وفساد پرمشتمل ہے،منافق ومرتد مرزائیت کے خاتمے تک شمع رسالت کے پروانے چین سے نہیں بیٹھیں گے،مرزائیت کو وینٹی لیٹر پر پہنچا دیا ہے،خدا کے حکم سے بنگلہ دیش میں بھی جلد مرزائیت کو مرتد وکافر قرار دے دیاجائے گا،داتہ میں عظیم الشان تحفظ ختم نبوت کانفرنسز سے خطاب کانفرنس کی صدارت ضلعی امیر عالمی مجلس تحفظ ختم بنوت وخطیب جامع مسجد مانسہرہ مفتی وقار الحق عثمان نے کی کانفرنس کے انتظامات وسیکورٹی کے فرائض ختم نبوت یوتھ فورس داتہ کے رضا کاروں نے سر انجام دیئے اپنی نوعیت کی تاریخ ساز پروقارکانفرنس میں مانسہرہ سمیت داتہ گاں و گردنواح سے علماء کرام و شمع رسالت کے پروانوں نے بھرپور شرکت کر کے کانفرنس کوچار چاند لگادیئے عظیم الشان کانفرنس کے انعقاد پرختم نبوت یوتھ فورس داتہ کے رضاکاروں کوخراج تحسین پیش کیاگیا۔