مہنگی بجلی و بے جا لوڈشیڈنگ، بالاکوٹ میں عوام کا احتجاجی مظاہرہ
بالاکوٹ مہنگی بجلی اورلوڈشیڈنگ کے خلاف جماعت اسلامی کی کال پر احتجاج نماز جمعہ کے بعد جامع مسجد کے سامنے بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف بالاکوٹ میں جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ تاجر برادری اورسول سوسائٹی کی شرکت مظاہرے سے امیر جماعت اسلامی میاں شیر افضل،رہنماء جماعت اسلامی میاں اشرف،حاجی فضل الرحمن اور دیگر نے خطاب کیامقررین کا کہنا تھاشدید گرمی میں مہنگی بجلی کے ساتھ ساتھ لوڈ شیڈنگ نے عوام جینا آرام کر دیا ہے حکمران عوام کی چمڑی ادھیڑنے میں مصروف ہیں بجلی بلوں کے نام پر حکمران عوام سے بھتہ وصول کر رہے ہیں حکمرانوں کے کتے بھی عیاشیاں کر رہے ہیں غریب کے پاس دو وقت کی روٹی کھانے کے نہیں ر ہے جماعت اسلامی کے رہنما میاں اشرف کا کہنا تھا عوام پر کچے کے ڈاکو مسلط ہیں مظاہرین کا بجلی لوڈ شیڈنگ کے دورانیہ اور قیمتوں میں کمی کا مطالبہ