پاک آرمی کا جوان دہشت گردوں کے مقابلے میں شہید

0

مانسہرہ کے علاقے تحصیل اوگی سے تعلق رکھنے والا پاک آرمی کا جوان دہشت گردوں کے مقابلے میں شہید تفصیلات کے مطابق اوگی دلبوڑی گاؤں سیدآباد کا رہائشی پاک آرمی کے جوان سید انس شاہ واٹا کے علاقے میں دہشت گردوں کے مقابلے میں جام شہادت نوش کرگئے جنکا گزشتہ روز آبائی کے اوگی دلبوڑی گاؤں سید آباد میں نمازجنازہ ادا کرنے کے بعد پاک آرمی اسلامی کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا نمازجنازہ میں عمائدین علاقہ سمیت کیثر تعداد میں بزرگ نوجوانوں نے بھرپعر شرکت کی اوگی دلبوڑی سید آباد سے تعلق رکھنے والے انس شاہ جو کہ فرنٹیئر کور میں ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے شہید ہوگئے

Leave A Reply

Your email address will not be published.