The news is by your side.
Browsing Category

مقامی خبریں

مانسہرہ، انتظامیہ کا آپریشن تاجروں کا احتجاجی مظاہرہ، شٹر ڈاؤن، روڈ بلاک

مانسہرہ(تحصیل جنرل رپورٹر)مانسہرہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے خلاف آپریش کشمیر روڈ پر ریڑھی بانوں اور تھڑا فروشوں کے خلاف دوران کاروائی معاملہ اس وقت بھگڑ گیاجب اسسٹنٹ کمشنر فاطمہ منیبہ کی زیر نگرانی میونسپل کمیٹی اہلکاروں کی جانب…
Read More...

غریب ٹیکسی ڈرائیورز بھی اس معاشرے کا پسا ہوا طبقہ ہیں

مانسہرہ(سٹی رپورٹر+چیف کرائم رپورٹر)ٹیکسی ڈرائیورز بھی اس معاشرے کاپساہواطبقہ ہیں،ان کے حقوق کے حصول و تحفظ کے لئے ہر ممکن کاوش بروئے کار لائیں گے،بلاجواز چالان اورمناسب ٹیکسی سٹینڈز کی فراہمی کے لئے ارباب اختیاراپناکرداراداکریں،غیر رجسٹرڈ…
Read More...

ڈی سی کوہستان لوئرکی زیرصدارت کھلی کچہری کا انعقاد

ایبٹ آباد (ہینڈ آؤٹ)ڈپٹی کمشنر کوہستان لوئر طارق محمود کی زیر صدارت گورنمنٹ ہائی سکول پٹن کے کانفرنس ہال میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلعی انتظامیہ کے افسران، لائن ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان، واپڈا کے نمائندے، علاقہ معززین، علمائے…
Read More...

تورغرکے علاقہ پتاؤ اشاڑے میں عوامی کھلی کچہری کاانعقاد

ایبٹ آباد (ہینڈ آؤٹ)صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ اور چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ کی خصوصی ہدایات کے تحت ڈپٹی کمشنر تورغر انور زیب نے ضلع تورغر کے علاقے پتاو اشاڑے میں عوامی کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔کھلی کچہری کا مقصد علاقے کے عوام کے مسائل کو…
Read More...

ہریپور، مختلف علاقوں میں چوریاں کرنیوالا 2 رکنی گروہ گرفتار کرلیاگیا

ہریپور (بیورو رپورٹ)تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی، گزشتہ کچھ روز سے ہری پور کے مختلف علاقوں میں چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی چوری گروہ گرفتار،قبضہ سے سرقہ شدہ سامان برآمد۔ تھانہ سٹی کی حدود محلہ رمضانی اور دیگر محلہ جات میں مختلف اوقات میں…
Read More...

ایس ایچ او تھانہ چھانگلہ گلی کی بلدیاتی نمائندوں سے میٹنگ

باڑیاں،نتھیاگلی(ضیااحمد عباسی،نمائندہ خصوصی) نو تعینات ایس ایچ او تھانہ چھانگلہ گلی سردار الطاف نے یونین کونسل سیر شرقی،یوسی پلک،یوسی تجوال اور یوسی سیر غربی کے بلدیاتی نمائندوں کو تھانہ چھانگلہ گلی میں دعوت دی میٹنگ میں بلدیاتی نمائندوں کے…
Read More...

مانسہرہ، پولیس کی کارروائیاں،مختلف شہروں سے منی اڈوں کاخاتمہ

مانسہرہ(تحصیل جنرل رپورٹر+ڈسٹرکٹ نامہ نگار)عوامی شکایات پرضلع بھر میں قائم منی اڈوں،غیر قانونی تجاوزات اورغیر قانونی پارکنگز کے خلاف ڈی پی او مانسہرہ کاایکشن۔ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈاپور کے احکامات پر ایس پی ٹریفک شاہنوازخان،ڈی ایس پی…
Read More...

درہ شنائیہ کے 2بچے ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

پھلڑہ(نمائندہ شمال)چکلی میانگان درہ شنائیہ کے دوبچے کراچی ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے ان کی نمازجنازہ آج چکلی میاں گان درہ شنائیہ میں ادا کی جائے گی بروزسومواررات دس بجے کے قریب کراچی میں آیان علی شاہ اورطلحہ شاہ بعمری بارہ، چودہ سال…
Read More...

سکولوں میں سہولیات کی فراہمی کیلئے ہر ممکنہ اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں

پھلڑہ (نمائندہ شمال) بچوں کی تعلیم سکول ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ نہ ہو گا سکولوں میں سہولیات کی فراہمی کیلئے ہر ممکنہ اقدام اٹھایا جا رہا ہے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مانسہرہ اشفاق احمد خان جدون نے گزشتہ روز ہائر سیکنڈری سکول بیدڑہ ہائر سیکنڈری…
Read More...

چائنیز سیکیورٹی کے حوالے سے کوئی کمی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی

ایبٹ آباد(ہینڈ آؤٹ) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ طاہر ایوب خان کے زیر صدارت چائنیز و دیگر غیر ملکیوں ورکروں کی سیکیورٹی کے حوالے سے ان لائن میٹنگ کا انعقاد۔ان لائن میٹنگ میں ہزارہ کے تمام اضلاع کے ڈی پی اوز صاحبا ن نے آن لائن شرکت کی۔…
Read More...