The news is by your side.
Browsing Category

مقامی خبریں

دوہرے قتل میں نامزد انتہائی خطرناک ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا

حویلیاں (نمائندہ شمال)ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل کے احکامات اورایس پی اشتیاق حویلیاں ڈویژن ڈی ایس پی سرکل حویلیاں کی ہدایت پر عبدالوحیدقریشی ایس ایچ او تھانہ ناڑہ نے بحوالہ مقدمہ علت 181 مورخہ 26/06/2020 جرم 17 ضمن 4 حرابہ…
Read More...

حالات جیسے بھی ہوں حدودقیود سے تجاوز نہیں کرناچاہئے

ہری پور(بیورورپورٹ)نماز صرف اجرو ثواب کے لیے نہیں ہے بلکہ معاشرے کی بھی ضرورت ہے۔امیر عبدالقدیر اعوان قرآن کریم کی عملی صورت نبی کریم ﷺ کی ذات مبارکہ ہے۔حالات جیسے بھی ہوں حدودو قیود سے تجاوز نہیں کرنا چاہیے۔اسلام پوری انسانیت کے لیے یہ…
Read More...

قانون شکن عناصر سے آئینی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،جانثارخان

پھلڑہ (نمائندہ شمال)قانون شکن عناصر سے آئینی ہاتھوں سے نمٹا جائے گاقانون سے کوئی بھی بالا نہیں جرائم پیشہ افراد حق میں سفارش کا نہ سننا میری مجبوری ہے پولیس اور میڈیا کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ تھانہ پھلڑہ میں نو تعینات ایس ایچ او جانثار خان…
Read More...

چند شخصیات کیلئے کی جانے والی قانون سازی مفادات کا کھیل ہوتا ہے

مانسہرہ (کورٹس رپورٹر)اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخواہ عامر خان سواتی نے کہا ہے کہ جو قانون سازی عوام کو ریلیف دینے میں کردار ادا کرے اس کاخیر مقدم پوری قوم کرتی ہے لیکن جو قانون سازی چند شخصیات یا چند جماعتوں کے فائدے کیلئے کی جائے وہ…
Read More...

بٹگرام، صحافی احسان نسیم کی گرفتاری کیخلاف صحافی برادری سراپااحتجاج

بٹگرام(نامہ نگار) صحافی احسان نسیم کی گرفتاری کیخلاف ملک بھر میں صحافی برادری سراپا احتجاج،تھری ایم پی او کے تحت صحافی کی بلاجواز گرفتاری آزادی صحافت پر حملہ ہے،ڈپٹی کمشنر کے خلاف ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر،پیر کے روز کیس کی سماعت ہوگی…
Read More...

حساس ادارے کے ملازم کوگھر سے بلا کر قتل کردیاگیا

خانپور(کرائم رپورٹر)نواحی گاؤں جولیاں کارہائشی نوجوان قتل،عاقب خان ولد رفاقت خان مقامی احساس ادارے کاملازم تھا،بادل پور میں مختیار اللہ کے ہاں تعمیراتی کام کے سلسلے میں گیاتھا لگ بھگ ساڑھے آٹھ بجے موبائل فون پرکال کر کے کسی نے مقتول کوباہر…
Read More...

ثاقب رضااسلم کا ڈپٹی ڈائریکٹرفوڈ ہزارہ ڈویژن آفس کادورہ

ایبٹ آباد(سپیشل رپورٹر)سیکرٹری محکمہ خوراک ثاقب رضا اسلم نے ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ ہزارہ ڈویثرن آفس کا دورہ کیااس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ ہزارہ ڈویژن امتیاز محمد خان نے محکمہ ہزارہ ڈویژن کی تفصیلی کارکردگی فرائض کے انجام دہی میں آنے والے مسائل…
Read More...

ایبٹ آباد،ایوب ٹیچنگ سٹاف ایسوسی ایشن کی کابینہ عہدوں کاحلف اٹھالیا

ایبٹ آباد(نمائندہ خصوصی)ایبٹ آباد ایوب ٹیچنگ سٹاف ایسوسی ایشن کی حلف برداری کی پروقار تقریب کاانعقادکیاگیاجس میں نو منتخب عہدیداران پروفیسر ڈاکٹر شہلا نورصدر ڈاکٹر امین اللہ آفریدی جنرل سیکٹری ڈاکٹر انعام الرحمن نائب صدر ڈاکٹر خورشید جوائنٹ…
Read More...

حضرت محمدؐ نے جہالت کے اندھیرے ختم کرکے انسانیت کو راہ حق پرگامزن کیا

حویلیاں (نمائندہ شمال)محمدی انقلاب نے آج سے چودہ سوسال قبل جہالت کے اندھیروں کو ختم کر انسانیت کوراہ حق پر گامزن کیاانقلابی پیغمبر محمد عربی کے جانثارصحابہ نے پوری دنیا کے کونے کونے میں انقلابی پیغمبر محمد عربی کاپیغام پہنچایاسابق ممبر…
Read More...

ہم اپنی بچیوں کا مستقبل کامیاب دیکھناچاہتے ہیں، میلہ سحر

ایبٹ آباد(ہینڈ آؤٹ)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد فنانس و ڈویلپمنٹ ملیہ سحر نے بچیوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ اگر ہم اپنی بچیوں کو مستقبل میں کامیاب اورخودمختار دیکھناچاہتے ہیں تو انہیں ان کے بنیادی حقوق سے آگاہ کرناضروری…
Read More...