The news is by your side.
Browsing Category

مقامی خبریں

بٹگرام،سب جیل ریپ کیس، سپرنٹنڈنٹ شہریارکوگرفتارکرلیاگیا

پھلڑہ(نمائندہ شمال)بٹگرام سب جیل ریپ کیس سب جیل بٹگرام کے سپریٹنڈنٹ شہریار خان کی ضمانت قبل از گرفتاری ایڈیشنل جج امان اللہ خان نے خارج کردی جس کے بعد پولیس نے ملزم شہریار کو اپنی حراست میں لے لیاہے ملزم کوکل دوبارہ عدالت میں پیش کیاجائے…
Read More...

ختم نبوتؐ دین اسلام کا بنیادی اور اہم عقیدہ ہے جس پر پورے دین کا انحصار ہے

بالاکوٹ(نیوز رپورٹر)ممتاز عالم دین نوجوان مقرر مفتی شفیع الرحمان نے کہا ہے کہ ختم نبوتؐ دین اسلام کا بنیادی اور اہم عقیدہ ہے،جس پر پورے دین کا انحصار ہے اگر یہ عقیدہ محفوظ ہے تو پورا دین محفوظ ہے اگر یہ عقیدہ محفوظ نہیں تو دین محفوظ نہیں،ان…
Read More...

بٹگرام بازار سے منسلک لائن ون پر بجلی لوڈشیڈنگ حوالے اجلاس

ایبٹ آباد (ہینڈ آؤٹ)ڈپٹی کمشنر بٹگرام آصف علی خان کی زیر صدارت بٹگرام بازار سے منسلک لائن ون پر بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بٹگرام گوہر علی خان، اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام، ایڈیشنل…
Read More...

ڈی سی ایبٹ آباد سے بائنڈایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

ایبٹ آباد(ہینڈ آؤٹ)ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد خالد اقبال نے بلائنڈ ایسوسی ایشن کے ایک وفد سے خصوصی ملاقات کی جس میں نابینا افراد کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔وفد نے نابینا افراد کے روزمرہ زندگی میں درپیش مشکلات، خصوصاًروزگار کے…
Read More...

خیبرپختونخواہ کا نام پختونحواہ رکھنے سے پہلے صوبہ ہزارہ بنایا جائے

ایبٹ آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین صوبہ ہزارہ تحریک سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ صوبہ کے پی کے کا نام پختونخواہ رکھنے سے پہلے ہزارہ صوبہ بنایاجائے۔ایمل ولی خان کی طرف سے نام کی تبدیلی پر ہزارہ میں شدید ردعمل پایاجاتاہے۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے…
Read More...

مانسہرہ،ریڑھ میں آتشزدگی، 10کمروں پر مشتمل مکان جل کر راکھ

مانسہرہ(شیخ نزیر سے+محمد نعیم سے)مانسہرہ کے گاؤں ریڑھ میں سردار اعجاز نامی شخص کے گھر میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے 10 کمروں پر مشتمل مکان جل کرراکھ ہوگیاہے لاکھوں مالیت کا سامان جل گیا،کمروں میں موجود فرنیچر،فرج، کپڑے برتن تمام قیمتی…
Read More...

صحافی کردار کشی کے بجائے مثبت انداز سے مسائل کی نشاندہی کریں

بالاکوٹ(نیوز رپورٹر)بالاکوٹ میں نوتعینات پہلی خاتون آفیسر ایس پی بالاکوٹ محترمہ ریشم جہانگیر نے کہا ہے کہ صحافت ایک ایسا ہتھیار ہے جسے عالم انسانیت کی فلاح و بہبود اور معاشرے میں عدل و انصاف کے لیے استعمال ہونا چاہیے،انہوں نے کہا کہ پڑھے…
Read More...

کوہستان اپرڈیم متاثرین اورواپڈا کے درمیان ثالثی کمیٹی کا اجلاس

ایبٹ آباد (ہینڈ آؤٹ)ڈپٹی کمشنر کوہستان اپر طارق علی خان کی زیر صدارت ڈیم متاثرین اور واپڈا کے درمیان ثالثی کمیٹی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوااجلاس میں رکن قومی اسمبلی محمد ادریس بھی شریک تھے۔ اجلاس کا مقصد ڈیم سے متاثرہ افراد کے مسائل کا…
Read More...

چکہائی کے قریب ایبٹ آباد کے رہائشی نوجوان کی نعش برآمد

سرائے نعمت خان (ڈاکٹر ساجد اعوان)چکہائی کے قریب 21 سالہ نوجوان کی نعش پانی سے برآمد متوفی نوجوان احمد شجاع ولد تنویر سکنہ بیڑ حال رہائش پزیر ایبٹ آباد کی نعش جھیل سے برآمدکرکے ٹراما سینٹر منتقل کردی گئی مقدمہ درج تفتیش شروع زرائع کے مطابق…
Read More...

ماڈرن ایج پبلک سکول اینڈگرلزکیمپ میں حراسگی حوالے سیشن

حویلیاں (نمائندہ شمال)مختلف اداروں میں کام کے دوران مرد خواتین اور بچوں کی حراسگی کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنے کے لیے ماڈرن ایج پبلک سکول اینڈ گرلز کیمپس میں ایک سیشن کا اہتمام کیا گیا جس میں ایس ایس پی ایبٹ آباد محمد اشتیاق خان نے بطور…
Read More...