Browsing Category
مقامی خبریں
تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے پر ٹی ایم اے عملہ کا احتجاجی مظاہرہ
ایبٹ آباد(نمائندہ خصوصی)تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے مطالبات کی عدم منظوری پر ٹی ایم اے سینی ٹیشن ورکر یونین اور واٹراینڈ سینی ٹیشن ورک(واسا)صفائی کے عملہ کااحتجاجی مظاہرہ وریلی،کام چھوڑ ہڑتال کی بھی دھمکی دیدی۔سینی ٹیشن ورکر یونین کاصدر خالد…
Read More...
Read More...
مانسہرہ،یلو کیب وبائکیا ڈرائیورز کا استحصال کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
پھلڑہ (نمائندہ شمال)مانسہرہ یلو کیب ٹیکسی یونین کابائیکیا موٹر سائیکل سروس کی آڑ میں ٹیکسی ڈرائیورز کے استحصال اورذمہ داران کی جانب سے حقوق نہ ملنے کے خلاف گرینڈ احتجاج و آگاہی ریلی،ضلعی انتظامیہ کو ایک ہفتے کا الٹی میٹم۔بصورت دیگر ایک ہفتہ…
Read More...
Read More...
قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر مانسہرہ ٹریفک پولیس کاریڈر لائن حاضر
پھلڑہ (نمائندہ شمال)ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پورکاٹریفک دفتر کاسرپرائیز وزٹ،غیر ڈسپلین پولیس اہلکاران کو موقع پر ہی محکمانہ سزاں کے احکامات جاری۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور نے ٹریفک دفتر مانسہرہ کااچانک دورہ…
Read More...
Read More...
کھلی کچہریاں عوام کو سستا و بلامعاوضہ انصاف فراہمی کیلئے ہوتی ہیں
ایبٹ آباد (ہینڈ آؤٹ)وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کی ہدایات پردور دراز کے علاقوں میں مقیم افراد کو ان کی دہلیزپر فوری، سستا اور بلا معاوضہ انصاف فراہم کرنے کی غرض سے ضلعی اور تحصیل کی سطح پر کھلی کچہریاں لگائی جارہی ہیں،اس ضمن میں وفاقی…
Read More...
Read More...
بٹگرام میں خواتین کوبااختیاربنانے کے ہفتے کا انعقاد کیاگیا
بٹگرام (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر بٹگرام آصف علی خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ یوتھ آفس بٹگرام نے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج بٹگرام اور ہزارہ یونیورسٹی سب کیمپس بٹگرام کے اشتراک سے ضلع بھر میں خواتین کو بااختیار بنانے کا ہفتہ منعقد کیا۔ ایونٹ میں درجہ…
Read More...
Read More...
ٹویوٹا ہائی ایس حادثے کا شکار،4مسافر جاں بحق
سرائے نعمت خان (ڈاکٹر محمد ساجد اعوان سے) راولپنڈی سے ہری پور انے والا ٹیوٹا ھائی ایس حادثے کا شکار چار مسافر جاں بحق متعدد شدید زخمی مسافر ٹیوٹا واہ کینٹ کے قریب سڑک کے کنارے کھڑا تھا کہ ریت سے بھرا ڈمپر الٹنے سے ٹیوٹا میں سوار 4 مسافر…
Read More...
Read More...
پولیس اہلکاروں کو درپیش جملہ مسائل کے حل کیلئے ممکنہ اقدامات اٹھائیں گے
ایبٹ آباد(ہینڈ آؤٹ)ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزار ہ ریجن طاہر ایوب خان کی زیر صدارت ہزارہ پولیس کے ایک دربار کا انعقاد پولیس ہیڈکوارٹر ز ایبٹ آباد میں کیا گیا۔ جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد عمر طفیل کے علاوہ کثیر تعداد میں ہزارہ ریجن…
Read More...
Read More...
ایبٹ آباد، زائد جرمانے کرنیوالا ٹریفک ٹی اوز کی چالان ڈیوائسز بند کردی گئیں
ایبٹ آباد (سٹاف رپورٹر)ایس ایس پی ٹریفک طارق محمود خان کی زیر نگرانی ٹریفک افسران اور اہلکاران کی میٹنگ۔ ذاہد جرمانے کرنے والے ٹریفک ٹی اوز کی چالان ڈیوائس کو بند کر دیا گیا۔ تفصیلات() ایس ایس پی ٹریفک طارق محمود خان کی زیر نگرانی ٹریفک…
Read More...
Read More...
مانسہرہ، مختلف علاقوں کے عوام محکمہ مال کی مال بناؤ مہم سے عاجز آ گئے
سرن ویلی(بیورو چیف)محکمہ مال کی مال بناو مہم کا توڑ کرنے کرنے کیلیے صوبائی حکومت اپنا کردارادا کرے اور فیصلہ کن اقدامات کویقینی بنایاجائے۔مانسہرہ کے عوامی حلقے محکمہ مال کی مال پروری اوردادا گیری کے خلاف پھٹ پڑے۔عوامی حلقوں کاکہناہے کہ…
Read More...
Read More...
سروس سٹیشن کے مالک کی نعش برآمد
شنکیاری (ڈپٹی بیورو چیف) مانسہرہ تھانہ لاری اڈہ حدود دارا قاری غلام نبی کے رہائشی انور خان سروس سٹیشن والے کی تین روز لاپتہ رہنے کے بعد گھر سے لاش برآمد۔ متعدد گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔ نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی…
Read More...
Read More...