The news is by your side.
Browsing Category

مقامی خبریں

تھانہ حویلیاں کی حدود بائی پاس پل کے نیچے سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

حویلیاں (نمائندہ شمال)تھانہ حویلیاں کی حدود بائی پاس پل کے نیچے سے ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے جس کی عمر تقریباً چالیس سال کے لگ بھگ ظاہر ہوتی ہے تھانہ حویلیاں پولیس کی مقامی لوگوں نے اس نعش کی اطلاع دی پولیس بروقت اس نعش کو قبضہ میں لیکر…
Read More...

انتخابات کیلئے تمام فیصلے دوست وکلاء مل بیٹھ کرکریں گے

مانسہرہ(کورٹس رپورٹر)ممتازقانوندان سابق صدرں ڈسٹرکٹ باروقاص رضاخان ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ ڈسٹرکٹ بارانتخابات 2025سمیت ہائی کورٹ بارانتخابات 2025کے لئے تمام فیصلے دوست وکلاء مل بیٹھ کرکریں گے وقاص رضاخان ایڈووکیٹ اپنے چیمبرمیں سینئرصحافی…
Read More...

بٹگرام، پھگوڑہ میں کھلی کچہری، عوام کی طرف سے شکایات کے انبار

ایبٹ آباد (ہینڈ آؤٹ)ڈپٹی کمشنر بٹگرام آصف علی خان کی قیادت میں بی ایچ یو پھگوڑہ میں کھلی کچہری کاانعقاد کیاگیاجس میں علاقے کے معززین اورعوامی نمائندوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بٹگرام، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بٹگرام، ایڈیشنل…
Read More...

ہمیں بحیثیت قوم ایمانداری اورخلوص نیت سے کام کرناہوگا

ایبٹ آباد (ہینڈ آؤٹ)ڈپٹی کمشنر اور چیئرمین چائلڈ پروٹیکشن کمیٹی ایبٹ آباد خالد اقبال نے کہا ہے کہ ہمیں بحیثیت قوم اپنے بچوں کے حقوق اور ان کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ایمانداری اور خلوص نیت سے کام کرنا ہوگا۔یہ بچے ہمارے ملک کا قیمتی اثاثہ…
Read More...

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مانسہرہ کے شنکیاری میں چھاپے، متعدد تاجروں پر جرمانے

مانسہرہ (تحصیل جنرل رپورٹر) ڈسٹرکٹ فوڈکنٹرولر مانسہرہ سید عظمیٰ شاہ کا شنکیاری میں چھاپہ مہنگائی گوشت فروخت کرنے والے قصابوں سمیت اشیاء خوردو نوش کے من مانے نرخ وصول کرنے والے تاجروں کیخلاف بھی کارروائی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈسٹرکٹ فوڈ…
Read More...

مانسہرہ،مختلف اساتذہ تنظیموں کامطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

مانسہرہ(سٹی رپورٹر+چیف کرائم رپورٹر)اکیگا صوبیہ خیبرپختونخوا کے قائدین کی کال صوبہ بھر کی طرح مانسہرہ پریس کلب کے سامنے ضلع مانسہرہ کی مختلف تنظیموں جن میں آل ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع مانسہرہ اپٹا ملک خالد گروپ ضلع مانسہرہ اقصا سینئر سٹاف…
Read More...

ٹریفک انسپکٹر مانسہرہ کی نااہلی، عوام کو ٹریفک کے بدترین مسائل کا سامنا

مانسہرہ (نامہ نگار)ٹریفک پولیس مانسہرہ کے انسپکٹرکی نااہلی کی وجہ سے مانسہرہ میں ٹریفک قوانین کی سرعام دھجیاں بکھیری جانے لگیں اثر و رسوخ والی گاڑیوں کو ٹریفک پولیس کی جانب سے پروٹوکول دیا جانے لگا جبکہ عام لوگوں اور غریب ٹیکسی ڈرائیوروں پر…
Read More...

قتلوں کا فیصلہ،2ملزمان کو2/2بار سزائے موت 1ملزم کو 14سال قید کی سزا

مانسہرہ(کورٹس رپورٹر)باپ اوردو بیٹوں سمیت تین قتلوں کافیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے جرم ثابت ہونے پر دو ملزمان کو دو دو بار سزائے موت ایک ملزم کو چودہ سال قید تین تین لاکھ روپے جرمانے کی سزا کاحکم سنادیامقتول پارٹی کی جانب سے مقدمے کی پیروی…
Read More...

تنظیم ماں بلڈڈونرکی جانب سے بلڈگروپ ٹیسٹنگ کیمپ کاانعقاد

بفہ(سٹی رپورٹر)گزشتہ روز خدائی خدمت گار تنظیم ماں بلڈڈونر نے گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول بفہ میں ایک بلڈ گروپ ٹیسٹنگ کیمپ کاانعقادکیاکیمپ میں سکول کے 17سال سے زائد عمر کے بچوں کی بلڈ گروپ ٹیسٹنگ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق سماجی تنظیم کے…
Read More...

عوامی سہولیات کیلئے ہریپور میں مزید دو ڈاکخانے قائم کیئے جائیں گے

کھلابٹ (نمائندہ خصوصی) ضلع ہری پور کے عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے ہری پور میں مزید 2 نئے ڈاکخانے قائم کیے جائیں گے محکمہ ڈاک کا عوام کی فلاح و بہبود کے لیے اپنی تمام تر محکمانہ توانائیاں صرف کر رہا ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان…
Read More...