The news is by your side.
Browsing Category

مقامی خبریں

پٹواریوں کی ہڑتال کے باعث عوام کو مشکلات، وفد کمشنر کے پاس پہنچ گیا

ایبٹ آباد(نمائندہ خصوصی)پٹواریوں کی مطالبات کے ہڑتال ایک ماہ سے جاری،عوام کی مشکلات پر ہزارہ قومی محاز کاوفد کمشنر ہزارہ کے پاس پہنچ گیا۔کمشنر نے جلد عوام کی مشکل دور کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔اس حوالہ سے فوکل پرسن ہزارہ قومی محاز عابد…
Read More...

جبوڑی ہائیڈرو پاور پراجیکٹ دسویں سال میں بھی تکمیل کو نہ پہنچ سکا

سرن ویلی(بیورو چیف)جبوڑی ہائیڈرو پاور پراجیکٹ دسویں سال بھی مکمل نہ ہوسکا۔سال 2014 میں شروع ہونیوالا ڈھائی سالہ منصوبہ ابھی تک فنکشنل ہونے کے مراحل سے کوسوں دور ہے۔سابق وزیر اعلی kpk محمود خان دوسال پہلے منصوبے کے فنکشنل ہونے کارسمی افتتاح…
Read More...

علاقہ تناول پھلڑہ میں کسی بھی غیر سنی فرقہ کو برداشت نہیں کیا جائے گا

پھلڑہ (نمائندہ شمال) علاقہ تناول پھلڑہ میں کسی بھی غیر سنی فرقہ کو برداشت نہیں کیاجائے گاعلاقہ تناول پھلڑہ کاامن و امان برقرار رکھنے آئندہ آنے والی نسلوں کو فرقہ واریت سے صاف ماحول کی فراہمی کے لیے اہلسنت کے علماء کرام کامشترکہ اعلامیہ مرکز…
Read More...

تورغر، ویکسین نہ ہونے پر کتے کے کاٹنے سے زخمی نوجوان دم توڑ گیا

مانسہرہ (نامہ نگار)تورغر کتے کی کاٹنے اور تورغر ڈی ایچ اوکی غفلت نے ایک نوجوان کی جان لے لی، ضلعی انتظامیہ ہوش کاناخن لیں اہلیان تورغر کے جانوں سے کھیلنابند کریں جان بچانے والا ادویات کی موجودگی یقینی بنائیں،جے یو آئی تورغر ہر صورت عوامی…
Read More...

مانسہرہ تاجران انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کروانے کیلئے متعدد امیدوار آگئے

مانسہرہ(تحصیل جنرل رپورٹر+ڈسٹرکٹ نامہ نگار) مانسہرہ تاجران الیکشن کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع مزید نئے امیدواران آنا شروع، الیکشن سرگرمیوں مزید عروج پر پہنچ گی گزشتہ روز مرکزی چیئر مین الیکشن کمشنر تاجران حافظ اعجاز الرحمان…
Read More...

ہریپور،پتنگ بازی سمیت پتنگوں و کیمیائی دھاگوں کی فروخت پر پابندی عائد

ایبٹ آباد(ہینڈ آؤٹ)ڈپٹی کمشنر ہری پورشوزب عباس نے عوامی تحفظ کے پیش نظر ضلع ہری پور کی حدود میں پتنگ بازی،پتنگوں اور دھاتی وکیمیائی دھاگوں کی خرید و فروخت پر 60 روز کے لیے پابندی عائد کردی ہے۔ یہ پابندی دفعہ 144 سی آر پی سی کے تحت لگائی گئی…
Read More...

ادبستان بالاکوٹ کے زیراہتمام ماہانہ ادبی نشست کا انعقاد

بالاکوٹ(نیوز رپورٹر)ادبی تنظیم ادبستان بالاکوٹ کے زیراہتمام ماہانہ شاعری ادبی نشست کاانعقاد کیا گیا، شہدائے بالاکوٹ پبلک لائیبریری میں ادبستان بالاکوٹ کی ماہانہ شعری و ادبی نشست منعقد ہوئی،اس نشست میں شعر و شاعری کے ساتھ ادب پر گفت گو اور…
Read More...

لوئر کوہستان،ٹریفک حادثہ، جماعت اسلامی کے امیر سمیت 3افراد جاں بحق

مانسہرہ(تحصیل جنرل رپورٹر+ڈسٹرکٹ نامہ نگار)قراقرم روڈ لوئر کوہستان ٹریفک حادثہ، باجوڑ جماعت اسلامی کے ضلعی امیر سمیت تین افراد جاں بحق،حادثہ گاڑی کھائی میں گرنے کے دوران پیش آیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لوئرکوہستان قراقرم روڈ پرکھوکیال…
Read More...

ایبٹ آباد،ضمنی بلدیاتی انتخابات،انتظامیہ کی جانب سے اقدامات شروع

ایبٹ آباد (ہینڈ آؤٹ)ایس ایس پی ٹریفک طارق محمود خان کاالیکشن کمیشن آفس کادورہ۔ ریجنل الیکشن کمشنر ذولفقاراحمد اورڈسٹرک ریٹرننگ آفیسر نوید الرحمن سے بھی ملاقات۔ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل خان کی ہدایت پرضلع ایبٹ آباد کی 5 یو سیز میں ہونے…
Read More...

جبوڑی کے سپوت حامد سواتی کابڑا اعزاز،ملک کانام روشن کرلیا

سرن ویلی(بیورو چیف)جبوڑی کے سپوت حامد سواتی کا بڑا اعزاز۔برٹش باکسنگ ٹائٹل جیت کر ملک کا نام روشن کرنے والے 22 سالہ حامد سواتی کو ضلع مانسہرہ کے عوام نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کااظہارکیاہے۔گولڈ میڈل جیت کرٹائٹل کااعزاز اپنے نام…
Read More...