وفاقی بجٹ غریب عوام کے لیۓ زھرقاتل ثابت ھوگا

0

وفاقی بجٹ غریب عوام کے لیۓ زھرقاتل ثابت ھوگا مہنگاٸی ایک بار پھر عروج پر ھوگی بجٹ میں غریب عوام کیلۓ کوٸی ریلیف نہیں ٹیکسزز کی بھرمار ھے غریب کا جینا مشکل ھے فاٸلر اور نان فاٸلر کی تقسیم عوام کیلۓ مزید مشکلات کا باعث بنے گی فاٸلر امیر طبقہ ھے اور فاٸلر کو بڑا ریلیف دیاگیا ھے نان فاٸلر غریب طبقہ ھے جو بمشکل اپنے بچوں کا پیٹ پالتا ھے وہ فاٸلر نہیں بن سکتا عوامی سیاسی سماجی مزھبی حلقوں نے وفاقی حکومت کےپیش کردہ حالیہ بجٹ کو غریب کش قرار دیا ھے اور کہا ھے کہ موجودہ حکومت نے چند ھفتوں کیلۓ آٹے کے ریٹ کم کرکے غریب عوام کو لولی پاپ دیا تاکہ عوام کی زبان خاموش رھے لولی پاپ کے بعد حکومت نے عوام کی خاموشی اور مزید مہنگاٸی کم ھونے کی توقعات کا بھر پور فاٸدہ اٹھاتے ھوۓ ایک بار پھر غریب پر مہنگاٸی کا بم گرادیاھے خود کوغریب دوست قرار دینے والے حکمران غریب کو مفت بجلٕی دینے کے دعویدار آج ایک بار پھر عوام کیلۓ زھرقاتل بن گۓ ھیں حالیہ بجٹ عوام کیلۓ خودسوزیوں کا باعث بنے گا اور غریب عوام متوقع مہنگاٸ کے طوفان کے سامنے ٹھر نہیں سکیں گے پی ڈی ایم کی گزشتہ حکومت اور پی پی ن لیگ کا موجودہ گٹھ جوڑ غریب کیلۓ قطعا فاٸدہ مند نہیں عوامی حلقوں کا کہنا ھے کہ اب وقت آگیا ھے کہ غریب عوام اپنے حقوق کیلۓ کشمیریوں کی طرح باھر نکلے اور حکمرانوں کا قبلہ درست کرے

Leave A Reply

Your email address will not be published.