مانسہرہ دن دیہاڑے بینک میں گن پوائنٹ پر ڈکیتی

0

مانسہرہ دن دیہاڑے بینک میں گن پوائنٹ پر ڈکیتی، چنار روڈ پر واقع الائیڈ بینک میں دن کے ٹائم بینک کے عملہ کو کنگ پوائنٹ پر یرغمال بنا کر کروڑٶں روپے کی ڈکیتی، مانسہرہ بینک میں ایک کروڑ کی ڈکیتی پولیس کے ناک کے نیچے یہ دوسری بڑی ڈکیتی ہے۔
مانسہرہ نامعلوم موٹرسائیکل سوار بنک لوٹنے کے بعد اسلحہ لہراتے ہوۓ فرار ہونے میں کامیاب،
پولیس نے علاقہ کی ناکہ بندی کر کے واقع کی چھان بین شروع کر دی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.