The news is by your side.

صوبہ ہزارہ کا قیام ہماری آنے والوں نسلوں کی بقاء کیلئے ضروری ہے

مانسہرہ(تحصیل جنرل رپورٹر+ڈسٹرکٹ نامہ نگار)صوبہ ہزارہ کاقیام ہماری آنے والی نسلوں کی بقاء کیلئے ضروری ہے، سول سوسائٹی، انجمن تاجر، وکلاء برداری، صحافی برادری ودیگرتنظیموں کو مل کر صوبہ ہزارہ کاذ کیلئے آواز بلند کرنی ھوگی، صوبہ ھزارہ قیام کے…
Read More...

مفتی آصف کو سپرد خاک کردیاگیا

ایبٹ آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ایبٹ آباد گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کے معروف پروفیسر شعبہ اسلامیات مولانا مفتی محمد آصف تہجد کی نمازکے دوران دل کادورہ پڑنے سے اپنے خالق حقیقی سے جاملے نمازجنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت مرحوم کے درجات بلندی کیلیے…
Read More...

بابرخان شہید نوگرام والی بال ٹورنامنٹ عطرشیشہ کاآغاز

مانسہرہ(سپورٹس نیوز)بابرخان شہید نوگرام میموریل والی بال ٹورنامنٹ 2024ء عطرشیشہ کاآغاز، تاجروسماجی رہنماء باببرخان خانخیل نے افتتاح کیا، نان سٹاپ سپورٹس مقابلوں کے سلسلہ میں اپنی مددآپ کے تحت ممتازماہرتعلیم سپورٹس دوست شخصیت بابرخان…
Read More...

سانحہ کلہاڑی،ملزم کی گرفتاری کیلئے پھلڑہ پولیس کے چھاپے جاری

پھلڑہ (نمائندہ شمال)سانحہ کلہاڑی گرینائیٹ مائن کی مکمل طور پرشفاف تفتیش کی جائے گی غفلت کے مرتکب لوگوں کے خلاف بھرپور کاروائی ہوگی ڈی ایس پی سرکل پھلڑہ گلزار خان نے ایس ایچ او تھانہ پھلڑہ جانثار خان کے ہمراہ کہا ہے کہ سانحہ گرینائیٹ مائن…
Read More...

طلبہ کیلئے نصابی سر گر میاں تعلیم کا اہم جز ہے،افتخارخان

حویلیاں (نامہ نگار) نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ ہم نصا بی سرگرمیاں بھی طلباء و طالبات کے لیے ضروری ہیں۔ہم نصابی سر گر میاں تعلیم کا اہم جز ہے جسے کبھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ ان خیالات کا اظہار سب ڈویژن ایجوکیشن آفیسرحویلیاں افتخار احمد…
Read More...

ہزارہ میں ٹریفک مسائل بڑا چیلنج ہے، حل کیلئے کمیٹیاں تشکیل دیدی گئی ہیں

ایبٹ آباد(ہینڈ آؤٹ)نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ کے زیر تربیت 36th سینئر مینجمنٹ کورس میں شریک افسران کے DSمحمد عمران کی سربراہی میں ڈی آئی جی ہزارہ کے دفتر آمد۔تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ کے زیر تربیت افسران نےDSمحمد عمران کی…
Read More...

عوامی مسائل سننے کیلئے داربنی میں کھلی کچہری کاانعقاد

ایبٹ آباد(ہینڈ آؤٹ)مقامی مسائل کے فوری حل اور کمیونٹی کی شمولیت کے فروغ کے لیے ڈپٹی کمشنر تورغر انورزیب خان نے محکمہ لائیو سٹاک کے تعاون سے گاؤں داربنی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ اس کا مقصد کسانوں اور مقامی رہائشیوں کے مسائل کو براہ راست…
Read More...

پشاور کے بلدیاتی نمائندوں کاماڈل وی سی سفیدہ مانسہرہ کادورہ

مانسہرہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پشاور کی تین نیبرہوڈکونسلز کے بلدیاتی نمائندوں کاماڈل وی سی سفیدہ مانسہرہ کامطالعاتی دورہ بغیرحکومتی فنڈز کے اداروں کے تعاون سے خدمات کامعائنہ کیاگیا۔جرمن کوآپریشن فاربین الاقوامی تعاون جی آئی زیڈ کی طرف سے ویلج کونسل…
Read More...

مطالبات پورے ہونے تک ہماری ہڑتال کا سلسلہ جاری رہے گا

پکھل(چیف رپورٹر)25 نومبر کو صوبای سطح پرہڑتال کی جائے گی، صوبائی قائدین کے مطالبات نہ پورے ہونے تک ہڑتال جاری رہے گی ان خیالات کااظہارخالد خان صدر پیرا میڈیکل اہسوسی ایشن مانسہرہ نے شمال پریس کانفرنس سے کیااس موقعہ پرسینئر پیرامیڈیکس…
Read More...