ایبٹ أباد عثمان أباد کےرہاٸشی دو سگے بھاٸی چلاس میں ٹریفک حادثے کاشکار ایک جاں بحق
ایبٹ أباد عثمان أباد کےرہاٸشی دو سگے بھاٸی چلاس میں ٹریفک حادثے کاشکار ایک جاں بحق دوسرا شدید زخمی نعش وزخمی ہسبتال منتقل تفصیلات کےمطابق گزشتہ روز عثمان أباد بستی لال خان کے رہاٸشی دوسگے بھاٸی گاڑی پر مرغیاں لاد کر چلاس جارہے تھے کہ موڑکاٹتے ہوے گاڑی گہری کھاٸی میں جاگری جسکے نتیجے میں ایک بھاٸی زاھد موقع پر جاں بحق ہوگیاجبکہ دوسرا بھاٸی شدید زخمی ہوگیا واقعے کی اطلاع ملتےہی پولیس اوردیگرادارے موقع پر پہنچ گۓ جنہوں نے زخمی اورنعش کو نکال کرہسبتال منتقل کیابعد ازاں ایک بھاٸی کی نعش کو أباٸی علاقے منتقل کردیاگیا علاقے میں نعش پہنچتے ہی کہرام مچ گیا لواحقین حادثاتی خبر سن کر صدمے سے نڈھال ہوگۓ میں دونوں بھائی گاڑی پر مرغیاں لے جا رہے تھے کہ بدقسمت گاڑی سینکڑوں فٹ گہری کھائی میں جا گری