انجمن پٹواریان و قانون گوئیان کی ضلع مانسہرہ کی کابینہ تحلیل

0

کھلا بازار (نمائندہ شمال) انجمن پٹواریان و قانون گوئیان کی ضلع مانسہرہ کی کابینہ تحلیل کردی گئی باہمی مشاورت سے عبوری کابینہ کے عہدیداران کا چناؤ کرکے عبوری عہدیدار تشکیل دے دیئے گئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈویثرن صدر ساجد جہانگری کی زیر صدارت باہمی مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں چاروں تحصیلوں کے پٹواریان نے بھرپور شرکت کی اجلاس میں مشاورتی رائے حاصل کرنے کے بعد عبوری کابینہ کے عہدیداران کا اعلان کردیا گیا عبوری کابینہ میں ظہور خانزادہ صدر اور عظیم خان جنرل سکریٹری منتخب کردیئےا گئے اور سال 2024 اور 2025 کے انتخابات کے لئے باہمی مشاورت کے بعد اعلان اور شیڈؤل جاری کیا جائے گا……….

Leave A Reply

Your email address will not be published.