مانسہرہ سفیدہ میں محفل میلادالنبیؐ کی تقریب کاانعقاد

0

مانسہرہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)مانسہرہ سفیدہ میں محفل میلادالنبیؐ کی تقریب کاانعقادگزشتہ روز سفیدہ میں منعقدہ تقریب میں منعقدہ محفل میلادالنبی سے سیدمجتبی شاہ کاظمی۔محمدصدیق ہارونی۔ڈاکٹرمحمدفیاض۔مصدق شاہ کاظمی اورمولانارضوان نے خطاب کیا جبکہ بڑی تعداد میں ایل علاقہ.نے شرکت کی اس موقع پر مقررین نے اپنے خطاب میں حضرت محمد مصطفیؐ کی سیرت پرروشنی ڈالی اور کہا کہ نبی پاکؐ کی زندگی مسلمانوں کیلئے بہترین نمونہ ہے جس پرچل کرہم دونوں جہانوں میں کامیابی حاصل کرسکتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.