آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن مانسہرہ کے عہدیداران نے حلف اٹھالیا
مانسہرہ (خبرنگارخصوصی)آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ضلع مانسہرہ کے عہدیداروں کی خلف برداری کی تقریب۔نومنتخب عہدیداروں نے خلف اپنے اپنے عہدوں کاخلف لے لیا۔تفصیلات کے مطابق آل پاکستان کلرکس ایسوسی ضلع مانسہرہ کی نئی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب ایبٹ آباد کے نجی ہوٹل میں رونماہوئی۔جس میں ہزار ڈویژن کے صدر سردار سلیم نے نو منتحب کابینہ سے حلف لیا۔جس میں مبشر آفتاب ضلعی صدر ایپکا نے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کلرک برادری کے شامی بشانہ کھڑے ہیں اورکلر ک برادری کے مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کرے گا۔سنیر نائب صدر عمران الحق نے بھی اسی عزم کااظہارکرتے ہوئے کہا کہ کلرک برادری کی خدمت اولین ترجیح ہوگی۔