مانسہرہ،کریکر کھلونے سے تباہی کا آغاز، بچے کی آنکھ پھوٹ گئی
پکھل(چیف رپورٹر) جاپانی کیلر فروحت کرنے پر پابندی عائد کی جائے اس کھلونے کے ساتھ کھیلنے سے درجنوں بچوں کی جسمانی اعضا آنکھ ناک اور بازو ٹوٹ پھوٹ گئے گزشتہ روز اول خان کوہستانی کا بیٹا جاپانی کیلر کے ساتھ کھیل رہا تھا کہ دوسرے بھائی احسن کی آنکھ پھوڑ ڈالی جسے قریبی ہسپتال میی پہنچا دیاگیا اور طبعی امداد کے بعدEyeسپیشلیسٹ کی طرف دیگر کر دیا گیا جاپانی کیلر کی خرید وفروخت پر جاپان میں پابندی عائد کردی گئی تھی اور خلاف ورزی کرنے والوں پر بھاری جرمانے بھی کیے گئے اب یہ کھلونے یہاں پر ھر کوچہ گلی میں 120/80پر فروحت ھو رھے ہیں جس سے بچوں کی آنکھیں ناک اور دیگر جسم کے اعضا ٹوٹ پھوٹنے کے ساتھ لوگوں کا سکون برباد ہو رھا ھے ہر جگہ ہرگلی ٹکا ٹک۔ٹکا ٹک نے ناک میں دم کر دیا ہے ایسے دیگر کھلونوں سمیت اس پر پابندی عائد کردی جائے