ڈھوڈیال، اسرائیلیوں اور قادیانیوں کیخلاف تحفظ ختم نبوتؐ کا احتجاجی مظاہرہ
پکھل(چیف رپورٹر)ڈھوڈیال ارغوشال چوک میں تحفظ حتم نبوت کے زیر اہتمام اسرائیلیوں اور قائدینوں کے خلاف اختجاج سپاہ صحابہ کے پی کے کے صدرمولانا طاہر رب نواز مولانا عامر فاروق مولانا سید علی اصغر مولانا محمد نواز مولانا جنید تنزیل الرحمن اور ارغوشال کے مولانا محمد اسرائیل ودیگر سیاسی سماجی شخصیات نے قادیانیوں کو کھلا اسلام کی بحرمتی کرنے کی قرارداد منظور اور پیش کرنے والوں کی مذمت کی اس موقعہ پر پولیس انتظامیہ نے حالات پرامن رکھنے کیلئے گھنٹوں موجود رھے اور منتظم اعلی سپاہ صحابہ ڈھوڈیال سجاد حان نے دیگر علاقوں سے آنے والے مہمان علماء کرام و شرکاء کی میزبانی کے فرائض نبھانے میں اہم کردار ادا کیا مقررین علما کرام نے اپنی تقاریر میں کہا کہ ہم اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف حملوں اورکاروائیوں کی پر زور مذمت کرتے ہیں اورحکومت وقت سے مطالبہ کیاجاتا ہے کہ وہ بھی اپنے مسلمان ملکوں کی حمایت کریں اور قادیانی کل بھی کافر تھے آج بھی کافر ہیں اور آئندہ بھی کافر رہیں گے اور کہا کہ ہم ناموس رسالت اور ناموس صحابہ کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے دیں گے لیکن اس حوالہ سے کسی قسم کا سمجھوتہ کرنے کا سوچنے والوں کو وصل جہنم کریں گے اور یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ قادیانیوں کی مذہب اسلام میں کوئی جگہ نہیں اور نہ ھی وہ اپنے مذھب کی کسی قسم کی اشاعت کر سکتے ہیں آخر میں مولانا طاہر رب نواز نے دنیا بھر کے مسلمانوں سمیت فلسطین کشمیر اور پاکستان کی بقا کیلئے دعا کی اور منتظمین بالخصوص سجاد کا اور گرمی کی شدت میں ڈھوڈیال اورعلاقہ بھر سے احتجاج میں شرکت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا اورگھنٹوں شاہراہ ریشم بند رکھنے والوں اور مقامی انتظامیہ کے بھر پور تعاون کا بھی شکریہ ادا کیا