تورغر، ڈاکٹر کی غفلت،2سالہ بچہ جاں بحق، عوام کا احتجاج مظاہرہ

0

تورغر(نمائندہ خصوصی)تورغر ڈاکٹر کی غفلت کی وجہ سے دو سالا بچہ جاں بحق عوام سرپا احتجاج تفصیلات کے مطابق تورغر بی ایچ یو داربنی میں ٹیکنیشن ڈاکٹر نے بچے کی سر میں دانے کا آپریشن کیا جس سے بچہ جاں بحق ہوااہل علاقہ کے عوام نے کہاکہ اس دانے کی آپریشن نے ایبٹ آباد اورکراچی میں سرجن نے اس دانے کے آپریشن سے انکارکیا اوربچے کے والدین نے ڈاکٹر کو رپورٹ دیکھا کرمنع کیا کہ اس دانے کا اپریشن نہیں کرنا اس سے ہمیں ڈاکٹروں نے منع کیا ہے کیونکہ اس سے بچے کو نقصان مل سکتا ہے مگر ڈاکٹر نے والدین کا نہ سنتے ہوئے بچے کی سر میں موجود دانے کا آپریشن کیاجس اتنا خون نکلا کہ بچہ جان بحق ہواجس پر اہل علاقہ کی عوام نکل کر گوئے بازار میں روڈ بلاک کیا اوراحتجاج شروع کردی اور مظاہرین ڈاکٹر کی عفلت کے خلاف نعرہ بازے کی اور ڈی ایچ او سمیت اعلی حکام سے ڈاکٹر کو ہٹانے کی درخواست کی

Leave A Reply

Your email address will not be published.