نوتعینات ڈی پی او بٹگرام نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا

0

بٹگرام (نمائندہ خصوصی) نو تعینات ڈی پی او بٹگرام محمد ایاز(PSP) نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا تفصیلات کے مطابق بٹگرام سے تبدیل ہونے والے ڈی پی او شہباز الہی پی ایس پی کے جانے کے بعد نوتعینات ڈی پی او محمد ایاز پی ایس پی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا، بٹگرام پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی۔یادگار شہدا پر پھول چڑھائے۔ملک و ملت اور شہدا کے بلند درجات کے لیے دعا کی گی۔نوتعینات ڈی پی او بٹگرام کو ضلع سے متعلق بریفنگ دی گی۔اس موقعہ پر ایس پی انوسٹی گیشن بٹگرام جہانزیب خان، ڈی ایس پی ہیڈکواٹر محمد شاہین خان اور دیگر افسران پولیس موجود تھے

Leave A Reply

Your email address will not be published.