حویلیاں، کرش مشینوں نے حویلیاں لنگرہ و ایوب پل کو خطرے سے دوچار کردیا

0

حویلیاں (نمائندہ شمال)حویلیاں لنگرہ پل اور ایوب پل ایک بار پھر خطریمیں پڑ گے ندی دوڑ میں ملی بھگت سے جو سلسلہ کرش مشینوں کا شروع ہو چکا ہے اس سے کسی بڑے حادثے کی وجہ حویلیاں ندی دوڑ میں غیر قانونی مشینوں کے ذریعے نکالنے جانے والے پتھر اور دیگر ریت پلوں کے لیے الارمنگ پوزیشن بنتی جارہی ہے حویلیاں ندی دوڑ میں لگائی جانے والی غیر قانونی ایکسیویٹر مشینوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے عماد خان گزشتہ روز کی تیز بارش سے ندی دوڑ کے قرب وجوار جتنا نقصان ہوا ہے وہ ان غیر قانونی ایکسیویٹر مشینوں کے لگانے کی وجہ سے ہوا عوامی اور سماجی حلقوں نے کہا سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود کچھ لوگ حویلیاں ندی دوڑ میں اپنی مشینیں لگا کر دیگر لوگوں کے علاوہ سرکار کے بنائے گئے پل کو نقصان پہنچا رہے ہیں انھوں نے کہا محکمہ ماہینگ کے افسران اس پر ایکشن نہیں لے رہے اور حویلیاں تھانہ میں متاثرین بار بار شکایات کررہے ہیں لیکن کوئی توجہ نہیں دی جا رہی انھوں نے کیا اگر محکمہ نے توجہ نہ دی تو ہم مجبور ہوکر ڈپٹی کمشنر ایبٹ اباد کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کریں گے

Leave A Reply

Your email address will not be published.