The news is by your side.

اپنے بیٹے کوبچانے کی کوشش، والد دریائے سندھ کی نظر ہو گیا

0

پھلڑہ (نمائندہ شمال)کنڈو کنڈورا کے مقام پر اپنے بیٹے کو بچانے کی کوشش میں عبدالعزیز دریائے سندھ کی بے رحم موجوں کی نظر ہوگیانعش کی تلاش جاری بروز منگل اپنے بیٹے کو بچانے کے لیے دریائے سندھ کے عین درمیان میں گر کر چیئر لفٹ سے ڈوب گیاان کا بیٹا چئیر لفٹ میں پھنس گیاتھااور یہ خود رسی لے کر چئیر لفٹ کی رسی پے چلا اور عین درمیان میں رسی ٹوٹ گئی اور یہ دریا کی بے رحم موجو میں ڈوب گیا۔عبدالعزیز بروز منگل کنڈ کنڈورہ کے مقام پرچئرلفٹ کی رسی سے گرکر دریائے سندھ میں ڈوب کر لاپتہ ہوگئے۔عبدالعزیز جو کہ فیضل اللہ کا بھائی اور فضل رحمت کا کزن اور فضل مولا کے بہانجہ تھے۔ دریائے سندھ کے اطراف میں رہنے والے اہلیان شنگ، سیروڑ، باٹکوٹ، میرہ، جمبیڑہ، تھاکوٹ، تورغراور دربند سے درخواست ہے کہ دریا سندھ پر نظر رکھیں اورمرحوم کی لاش ڈھونڈنے میں غمزدہ خاندان سے تعاون کریں۔مرحوم کی پہچان کی نشانی(لال کپڑے، ہری رنگ کی آنکھیں اور ہاتھ پر کالے رنگ کا دہاگہ)۔ پلیز زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ دریا کے کنارے رہنے والوں کو پتہ چل سکے جس کو بھی لاش ملے تو نیچے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کرے شکریہ 03456089693،03462270401، 03089361329

Leave A Reply

Your email address will not be published.