بالاکوٹ شہر کے عین وسط میں،پودینہ بیلہ کے مقام پر معصوم بچی کی نعش برآمد زیادتی کی بھی تصدیق

0

مانسہرہ(سپیشل رپورٹر) بالاکوٹ شہر کے عین وسط میں انتہائی گنجان آباد ایریا پودینہ بیلہ کے مقام پر سے معصوم بچی کی نعش برآمد ہوئی ہے،پولیس کو اطلاع ملی کہ محلہ کے قریب بچی کی نعش پڑی ہوئی ہے جسے فوری طور پر ریسکیو کر کے ہسپتال لایا گیا،بچی کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی جبکہ بچی کے ساتھ مبینہ طور پر زیادتی کی بھی میڈیکل میں تصدیق ہوئی ہے،پولیس نے شناخت کیلئے نعش قبضہ میں کی ہوئی ہے جس کی شناخت ہونے پر ورثا کے حوالے کیا جائیگا یا پھر امانتا تدفین کردی جائیگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.