منگلور کالونی کا رہائشی 4سالہ بچہ پانی کی ٹینکی میں ڈوب کر جاں بحق

0

سرائے نعمت خان (ڈاکٹر ساجد اعوان) منگلور کالونی کا رہائشی 4 سالہ بچہ ٹینکی میں ڈوب کر جاں بحق محمد نعمان کا چار سالہ بیٹا گھر میں کھیل رہا تھا کہ ڈوب گیا گزشتہ روز ویلج کونسل سرائے نعمت خان کے موضع منگلور کالونی کے رہائشی اور سابقہ ماہر تعلیم ماسٹر منصف گل کا پوتا اور نعمان کا تقریبا چار بیٹا طلحہ نعمان گھر میں کھیلتے ہوئے پانی کی ٹینکی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا اہل خانہ کی بچے کو بچانے کی تمام کوششیں رائیگاں ثابت ہوئیں معصوم بچے کی اچانک اور ناگہانی موت اہل خانہ پر قیامت برپا ہو گء متوفی بچے کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.