The news is by your side.

نبیلہ خان سواتی کی راجہ ظہورعباسی وکابینہ سے ملاقات

0

مانسہرہ(تحصیل جنرل رپورٹر+ڈسٹرکٹ نامہ نگار) ڈسٹرکٹ نرسز ایسوسی ایشن کنگ عبداللہ ٹیچنگ ہسپتال مانسہرہ و صدر ضلع مانسہرہ نبیلہ خان سواتی کی صدر پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کنگ عبداللہ ٹیچنگ ہسپتال مانسہرہ راجہ ظہور عباسی و کابینہ سے ملاقات کی جس کے دوران مختلف انتظامی و دیگر پیرا میڈیکس و نرسز کے مسائل اور ان کے تدارک کے لئے جامع حکمت عملی کے ساتھ مل جل کر چلنے کا عزم کیا گیا جبکہ صدر پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کنگ عبداللہ ٹیچنگ ہسپتال مانسہرہ راجہ ظہور عباسی و کابینہ ارکان نے صدر نبیلہ خان کے فیصلے کا خیرمقدم کیا اور اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا،،،

Leave A Reply

Your email address will not be published.