سابق امیدوار سلیم عمران سواتی کا دورہ کنگ عبداللہ ہسپتال

0

مانسہر(نیوز رپورٹر)سابق امیدوار قومی اسمبلی این اے 14 سلیم عمران سواتی کا دورہ کنگ عبداللہ ہسپتال، صحت کارڈ سمیت دیگر شبہ جات کا دورہ، ایم ایس ہسپتال ڈاکٹر طارق خان بھی انکے راہ تھے، مریضوں کو بہتر سے بہتر طبعی سولیات فراہمی کی ھدایت، دیگر بھی ان کے ہمراہ تھے،تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء وسابق امیدوارقومی اسمبلی این اے چودہ سلیم عمران سواتی نے اچانک کنگ عبداللہ ہسپتال کاوزٹ کیاہسپتال ذرائع کے مطابق جس کے دوران انہوں نے صحت کارڈ سمیت لیبارٹری،ایکسرے روم ودیگرشبہ جات کابھی دورہ کیاجبکہ کنگ عبداللہ ہسپتال ایم ایس ڈاکٹر طارق خان بھی ان کے ہمراہ تھے اس موقع پر سلیم عمران سواتی نے ہسپتال انتظامیہ کوہسپتال میں علاج کیلئے آئے مریضوں کو ہر قسم طبعی سہولیات کی فراہمی کی بھی ہدایت کی اس موقع پر سلیم عمران سواتی نے مریضوں کی بھی عیادت کی

Leave A Reply

Your email address will not be published.