پاسبان پبلک سکول و تلوکرٹاؤن کے طلباء کاٹیکسلا میوزیم کا دورہ

0

ہری پور (چیف رپورٹر)پاسبان پبلک سکول ریلوے روڈ اورنئی آبادی تلوکر ٹاؤن کے طلباء کاٹیکسلا میوزیم کامطالعالیاتی دورہ،اس موقع پر سکول کے پرنسپل محمد زاہداورسکول سٹاف بھی ان کے ہمراہ تھا،طلباء کو میوزیم میں رکھی ہوئی نادراشیاء کے بارے میں بریف کیاگیااور سٹورپہ کابھی خصوصی دررہ کروایاگیا، وہاں پرموجود برتنوں، آلات اوردیگر تاریخ اشیاء کے بارے میں طلباء کومعلومات فراہم کی گئی،اس موقع پر سکول انتظامیہ اورطلباء نے مشترکہ طور پر ریفریشمنٹ کااہتمام بھی کررکھاتھا،سکول کے سربراہ محمد زاہد نے کہا کہ اس طرح کے مطالعاتی دوروں کامقصد طلباء کی معلومات میں اضافہ کے ساتھ ساتھ انہیں تفریح فراہم کرناہوتاہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.