بلال اورنگزیب بھٹی نے مکینیکل انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کرلی

0

گڑھی حبیب اللہ (سٹاف رپورٹر) گڑھی حبیب اللہ کے رہائشی کلاس فور ملازم اورنگزیب بھٹی کے صاحبزادے بلال اورنگزیب بھٹی نے NUSTیونیورسٹی سے مکینکل انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کر لی۔ بلال اورنگزیب بھٹی کی ڈگری ان کے والدکی انتھک محنت کی وجہ سے۔ علاقہ بھر کے عوام اور دوست و احباب کی طرف سے اورنگزیب بھٹی کے بیٹے کی اس شاندار کامیابی پر انہیں مبارکباد پیش کی گئی

Leave A Reply

Your email address will not be published.