عمران خان کی گرفتاری کیخلاف انصاف یوتھ مانسہرہ کا احتجاجی مظاہرہ

0

مانسہرہ(نیوز رپورٹر) انصاف یوتھ ضلع مانسہرہ کی جانب سے پارٹی بانی عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، عمران خان کی رہائی ملک و قوم کیلئے ضروری ہے، مقررین کا احتجاجی مظاہرہ سے خطاب۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مرکزی قیادت یوتھ ونگ کی ہدایات پر پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری کہ حوالہ سے احتجاج ریکارڈ کروایا گیا، جس کی قیادت ضلعی جنرل سیکرٹری سجوخان سواتی نے کی، جبکہ اس موقع پر پارٹی کے انفارمشن سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ عطاء خان سواتی، بلالب خان سواتی ودیگر بھی ہمراہ تھے اس موقع پر مقررین کا کہناتھا کہ پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ضلع مانسہرہ نے یہ عزم کیا کہ انشاء اللہ عمران خان کی رہائی اورحقیقی آزادی کیلیے قیادت جس وقت کال دے گی سروں پرکفن باندھ کر یوتھ ونگ کہ نوجوان تیار رہیں گے

Leave A Reply

Your email address will not be published.