منشیات فروشی کا بڑا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار،حولات میں بند

0

حویلیاں (نمائندہ شمال)ایس۔ایچ۔او رجوعیہ تنویر خان کی منشیات فروشی کا بڑا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے حوالات بند کردیا ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل PSP کی ہدایات پر ضلع پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری، ایس ایچ او رجوعیہ تنویر خان کی کاروائی، منشیات فروش حارث ولد یعقوب سکنہ ملکاں سے 02کلو418 گرام چرس برآمد مقدمہ درج اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ رجوعیہ تنویر خان نے کہا منشیات فروشوں کے ساتھ کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی خواہ خواہ کوئی بھی ہو منشیات فروشی کرنے والے میرے خلاف سوشل میڈیا پر مہہم کر رہے ہیں لیکن میں ایسی حرکات سے نہیں مرغوب ہوسکتا میرے تھانہ رجوعیہ کی حدود میں منشیات فروشی اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کے ساتھ کھلی جنگ ہے ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل صاحب کی ہدایات پر ان معاشرے کے ناسور لوگوں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.