فشریز ڈیپارٹمنٹ نے مچھلی شکارکرنیوالوں کو کھلی چھٹی دیدی
پکھل(چیف رپورٹر)فشریز ڈیپارٹمنٹ نے مچھلیوں کی افزاش نسل ختم کرنے کامچھلی کے شکارکرنے والوں کوپاڈر کے ذریعہ ختم کرنے کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے آ ئے روزخبریں اخبارات کی زینت بن رھی ہیں مگر متعلقہ ڈیپارٹمنٹ کے کسی متعلقہ حکام کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی اگر اسی طرح خاموشی رھی تو دریائے سرن سے مچھلیوں کی بیخ کنی ھو جائے گی جس کی تمام تر ذمہ داری متعلقہ حکام پرھوگی اورمچھلیوں کی افزائش نسل ختم کرنے کاگناہ ماہی گیروں کے سر پرہوگا