دیوار گرنے سے 2کمسن بھائی جاں بحق
مانسہرہ،ڈھوڈیال(چیف رپورٹر،کرائمز رپورٹر)مانسہرہ کوٹکے میں کچے مکان کی دیوار بچوں ہرگرگئی، 2 کمسن معصوم کمسن بھائی دیوار تلے آنے سے جاں بحق ھوگئے جبکہ ایک بچہ شدید زحمی،زرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مانسہرہ کوٹکے میں مکان کی دیوارگرگئی جس کے نتیجے میں عادل نامی شخص کے 2 کمسن بچے سمیع اللہ اورعبداللہ جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ ایک بچہ شدید زحمی ھوگیاہے ذرائع کے مطابق مقامی افراد نے اپنی مدد اپ کے تحت بچوں کی ڈیڈ باڈیز اورزخمی کو نکال کر کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کیا