بٹگرام،سب جیل ریپ کیس، سپرنٹنڈنٹ شہریارکوگرفتارکرلیاگیا

0

پھلڑہ(نمائندہ شمال)بٹگرام سب جیل ریپ کیس سب جیل بٹگرام کے سپریٹنڈنٹ شہریار خان کی ضمانت قبل از گرفتاری ایڈیشنل جج امان اللہ خان نے خارج کردی جس کے بعد پولیس نے ملزم شہریار کو اپنی حراست میں لے لیاہے ملزم کوکل دوبارہ عدالت میں پیش کیاجائے گا۔دوسری طرف راضی نامہ کروانے کے لئے کئی لوگ متحرک ملزم کے خلاف ایک اور لڑکی نے بھی جنسی زیادتی کی درخواست دے رکھی ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.