علاقہ تناول پھلڑہ میں کسی بھی غیر سنی فرقہ کو برداشت نہیں کیا جائے گا

0

پھلڑہ (نمائندہ شمال) علاقہ تناول پھلڑہ میں کسی بھی غیر سنی فرقہ کو برداشت نہیں کیاجائے گاعلاقہ تناول پھلڑہ کاامن و امان برقرار رکھنے آئندہ آنے والی نسلوں کو فرقہ واریت سے صاف ماحول کی فراہمی کے لیے اہلسنت کے علماء کرام کامشترکہ اعلامیہ مرکز اہلسنت جامع مسجد صدیق اکبر خیل میں تناول پھلڑہ بھر کے علماء کرام کامشترکہ اجلاس علاقہ میں امن وامان کو برقرار رکھنے اورہماری آنے والی نسل کو فرقہ واریت جیسی گندگی سے پاک ماحول ہی فراہم کرنے کے حوالہ سے تھا۔علاقہ بھر کے علماء کرام مفتیان نے شرکت کی۔اس اجلاس میں مولانا قاضی اسرار پھلڑہ مولانا قاری محمد عابد تنولی مولانا قاری سردار مولانا قاضی عطاء الحق قاضی افتخار احمد سید شاہ پیر شاہ بیلہ سید مطلوب شاہ ڈاکٹر محمد نزیر مولانا مفتی محمد جاوید ملک آمان خیل مفتی محمد حنیف مولانا گل اکرام قاری محمد اشرف حاجی سید غریب شاہ سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات علماء کرام اورمفتیان تناول پھلڑہ نے شرکت کی یہ اجلاس کچھ عرصہ قبل ایک لطیف شاہ نامی شخص آف بیلا ترپی کے جنازہ میں عوام اورعلماء اہلسنت کی شرکت کی وجہ سے منعقد ھوا اطلاعات تھیں کہ یہ شخص اہلسنت سے مرتد ہو کر رافضی فرقہ میں شامل ہوگیاتھاجس پر عوام میں مختلف آرا پاجا رہی بعض اسے سنی مسلمان سمجھتے تھے کیوں کہ وہ جب کسی کو ملتا تو اس کا اقرارکرتاتھا اوربعض اسے اسلام سے خارج بدمذھب سمجھتے تھے کیوں کہ اس کا مجالس میں شریک ھونا گھر پر علم لگانا وغیرہ اس کی وجہ تھی۔بارحال جب وہ شخص مرگیا اوراس کے جنازے کاوقت آیاتو اولاجنازہ اہلسنت کے عالم قاضی اسرار آف پھلڑہ نے پڑھایا مسلمان سمجھتے ھوئے۔لیکن جیسے ہی انہوں نے جنازہ پڑھایاساتھ ہی ایک رافضی ذاکر آگے ھوااور اس نے دوبارہ جنازہ پڑھایا اطلاعات کے مطابق اس شخص کوغسل بھی مخصوص طریقہ سے دیاگیاجو ایک مسلمان سوچ بھی نہیں سکتابلکہ مردہ کی توہین سمجھتاھے۔پھر مرنے کے بعد مخصوص طریقہ سے دفن پھر قبرہ کو علم اور جھنڈوں سے سجانا وغیرہ۔ان سب چیزوں سے تمام لوگوں پر بات واضح ھو گی کہ یہ شخص کسی صورت سنی مسلمان نہیں ہوسکتااور یقیناً ان کایہ عمل پورے علاقہ کے لوگوں کے جذبات کو مجروح کرنے والا تھاجس پر اس اجلاس کا ھونا ضروری تھا۔جو کہ کل الحمد ِللہ،کامیابی سے ہوگیا۔اس اجلاس میں کیااتفاق رائے سے یہ اعلامیہ جاری کیاگیاکہ آئندہ کسی بھی غیرسنی کے جنازہ میں شرکت نہیں کی جائیگی اور مشکوک لوگوں سے ایسے مواقع پر وضاحت طلب کی جائے گی

Leave A Reply

Your email address will not be published.