تھانہ حویلیاں کی حدود بائی پاس پل کے نیچے سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد
حویلیاں (نمائندہ شمال)تھانہ حویلیاں کی حدود بائی پاس پل کے نیچے سے ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے جس کی عمر تقریباً چالیس سال کے لگ بھگ ظاہر ہوتی ہے تھانہ حویلیاں پولیس کی مقامی لوگوں نے اس نعش کی اطلاع دی پولیس بروقت اس نعش کو قبضہ میں لیکر حویلیاں ٹائپ ڈی ہاسپٹل منتقل کیااور پوسمارٹم کروایامقامی سوشل میڈیا کے ذریعے اورمساجد کے اندراس کی شناخت کے لئے اعلانات کروائے نعش حویلیاں ٹائپ ڈی ہاسپٹل کے مردہ خانے میں شناخت کے رکھی گئی ہے