بارشوں سے متعلق صوبہ کے اٹھارہ اضلاع انتظامیہ کوالرٹ جاری

0

مانسہرہ (کورٹس رپورٹر)آج سے شروع ہونے والی موسلادھار بارشوں سے متعلق مانسہرہ ایبٹ آباد ہریپور بٹگرام اورکوہستان سمیت صوبے کے اٹھارہ اضلاع کی انتظامیہ کو الرٹ جاری صوبائی حکومت نے محکمہ موسمیات کے جاری مراسلے جس میں کہاگیا ہے کہ خلیج بنگال سے مرطوب ہوائیں چھبیس ستمبر کو داخل ہو کر وقفے وقفے سے تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارشوں کاسبب بنیں گے محکمہ موسمیات کی اس پیشن گوئی پر صوبائی حکومت اور ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے تمام اضلاع کی انتطامیہ اوردیگر ذمہ دار اعداروں کو بارشوں سے متعلق الرٹ جاری کردیاہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.