مطالبات ختم ہونے پر سرکاری وکلاء نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا
ہری پور(بیورورپورٹ)سرکاری وکلاء نے جاری ہڑتال ختم کر ے کااعلان کئی روز سے جاری ہڑتال مطالبات تسلیم ہونے پر ختم کردی گئی حکومت نے سرکاری وکلاء کے تمام مطالبات تسلیم کرلیے،تنخواہوں میں اضافے،الگ دفاتر کے قیام سمیت دیگرمطالبات پر سرکاری وکلاء سراپا احتجاج تھے احتجاج کے باعث عدالتی کارروائی رک گئی ہے جس سے لوگوں کو شدید مشکلات کاسامناتھا۔