The news is by your side.

عرائض نویس ثمر الاسلام گستاخی رسول کا مرتکب ہوا ہے،عابدلغمانی

0

مانسہرہ(کورٹس رپورٹر) تحفظ ختم نبوت یوتھ فورس ضلع مانسہرہ کے امیر عابد لغمانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عرائض نویس ثمر الاسلام گستاخی رسول کا مرتکب ہوا ہے۔ ثمر الاسلام اسلام کے لبادے میں ارتدادی سرگرمیوں میں ملوث رہا ہے۔ یہ معلون اپنے قادیانی مذہب کو چھپانے کے لیے ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی مسجد میں باجماعت نمازوں کا اہتمام کرتا رہا ہے بعض اوقات مسجد کی امامت اور اذان کا اہتمام کرتا رہتا تھا۔ اس کا چہرہ اس وقت عیاں ہوا جب اس نے سوشل میڈیا پر متنازعہ کومنٹس شروع کیے گزشتہ دن اس نے مولانا عبدالستار قادری کی فیس بُک پر تاجدار ختم نبوت کانفرنس کی پوسٹ پر توہین آمیز کومنٹس کیے جس پر مولانا عبدالستار قادری نے سٹی تھانہ میں اس کے خلاف درخواست دی۔اس کے سے پتہ چلا کہ یہ معلون گستاخی رسول کا مرتکب ہوا ہے اس پر ضلعی صدر جمعیت علماء پاکستان مولانا عبدالستار قادری نے اس کے خلاف درخواست دی جس پر تھانہ SHO نے کارروائی کرتے ہوئے دفعہ 298A کے تحت مقدمہ رجسٹرکر دیا ہے بعد ازاں پولیس نے بڑی جدوجہد کے بعد ثمرالسلام کو گرفتار کر لیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اس معلون کا تعلق فتنہ قادیانیت سے رہا ہے۔ ایسے متنازعہ کومنٹس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ یہ چھپا ہوا قادیانی ہے اس دلخراش واقع نے اہل اسلام کو افسردہ کر دیا ہے۔ اہل مانسہرہ اس ناخوشگوار واقع پر سراپا احتجاج ہیں۔ عوام میں سخت غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اس معلون کے اس فعل نے اہل اسلام کا دِل دُکھایا ہے اس کو سخت سے سخت سزا دینی چاہیے جو کہ رہتی دنیا تک عبرت رہے قانون پر عمل درآمد کرتے ہوئے اس کو سزا دینی چاہیے ورنہ عوام گستاخ رسول کو واصل جہنم کرنا جانتی ہے۔ تحفظ ختم نبوت یوتھ فورس مولانا عبدالستار قادری کے اس اقدام کی بھرپور حمایت کرتی ہے اور ہر قسم کے تعاون کا یقین دلاتی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.