میٹرک نتائج میں فیل ہونے پر طالب علم نے خود کشی کر لی
کھلابٹ (کرائم رپورٹر) میٹرک رزلٹ کا دکھ فیل ہونے پر میٹرک کے طالب علم نے خود کشی کر لی عالقہ میں غم کی فضاء، تھانہ کھلابٹ کی حدود سیکٹر 4 محلہ کھبل کے رہائشی میٹرک کے طالب علم 17 سالہ اسد اللہ ولد ساجد نے میٹرک کے امتحان میں فیل ہونے پر دل برداشتہ ہو کر آتشیں اسلحہ سے فائر کر کے خود کشی کر لی عوامی وسماجی حلقوں کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔