ہیلتھ کیئر کمیشن کے بفہ پکھل میں چھاپے، غیررجسٹرڈ3کلینک سیل
سرن ویلی(کرائم رپورٹر+سپیشل رپورٹ) گزشتہ روز ہیلتھ کئیر کمیشن انسپکٹر سجاد اورانسپکٹر عدنان کے بفہ پکھل میں چھاپہ تین غیر رجسٹرڈ کلینک سیل اور ایک کو وارنگ دی گئی اورکاروائی کرتے ہوئے شمال کی ٹیم سے بات چیت کرتے ہوئے کہ ضلع بھر میں وارنگ دی کہ جو کلینک غیر رجسٹرڈ ہیں جلد خود کو لیگل کروائے ورنہ ان کلینکس کوسیل کر بھاری جرمانہ کیاجائے گااوران پر قانونی کاروائی کی جائے گی۔