حطار، فیکٹری میں کام کے دوران مزدور چھت سے گر کر جاں بحق
ہری پور (بیورورپورٹ) حیدری پلائی ووڈ فیکٹری حطار میں مزدور جاں بحق تفصیلات کے مطابق محمد رمضان، ولد محمد شریف سکنہ شہزاد ٹاؤن ضلع لاہور مزکورہ فیکٹری کے چھت پر کام کے دوران گر کر زخمی ہوا جس کو ٹراما سنٹر بری پور شفٹ کیا گیا جہاں پر موت واقع حفاظتی تدابیر پر عمل درآمد نہ ہونے کی وجہ سے ان فیکٹریوں میں آئے دن حادثات رونما ہو رہے ہیں متعلقہ حکام سے گزارش ہے کہ مزدوروں کے حال پر بھی کچھ رحم کرے