عوامی مسائل حل حوالے لوگوں کی ڈی سی کوہستان اپر سے ملاقات
ایبٹ آباد (ہینڈ آؤٹ)ڈپٹی کمشنر کوہستان اپر طارق علی خان نے عوامی مسائل کو حل کر نے کے لئے اپنے دفتر میں لوگوں سے ملاقات کی۔ ڈپٹی کمشنر کوہستان اپرضلعی انتظامیہ کی اوپن ڈور پالیسی اور مسائل کا موقع پر حلڈپٹی کمشنر (پیر سے جمعہ) صبح دس بجے سے دن بارہ بجے تک ہر خاص و عام سے ملاقات کریں گے اور عوامی مسائل حل کریں گے۔ اس سلسلے میں مختلف علاقوں کے وفد نے ڈپٹی کمشنر سے ملاقات کی اور ڈپٹی کمشنرکو مسائل سے آگاہ کیا۔ ضلعی انتظامیہ کے تمام دفاتر میں اوپن ڈور پالیسی کا نفاذ کیاگیاہے۔ڈپٹی کمشنر نے کچھ مسائل موقع پہ حل کردیا اوردیگر مسائل کی حل کیلئے افسران کو ہدایات جاری کیں۔