مانسہرہ(تحصیل جنرل رپورٹر) مانسہرہ تاجر برادری کی خدمت ہماری اولین ترجیع میں شامل ہے تاجروں کے جائز حقوق اور انکے انکے مسائل کا خاتمہ کرے گئے ملک شکیل اعوان، حاجی وسیم، عبدالمالک صراف کی نو منتخب عہدیداران کے نوٹفیکشن جاری کرنے کی تقریب سے خطاب تفصیلات کے مطابق مانسہرہ مرکزی انجمن تاجران کے صدر ملک شکیل اعوان کی جانب سے انجمن تاجران وارڈ نمبر چار کے نو منتخب عہدیداران کے نوٹفیکشن جاری کر دئیے گئے اس موقع پر چیئر میں تاجران عبدالمالک صراف، رضا محمد خان، ملک صابر اعوان حاجی وسیم عرف سیمو بھی موجود تھے، انجمن تاجران وارڈ نمبر 4 کی نو منتخب کابینہ میں صدر حاجی وسیم عرف سیمو، جنرل سیکرٹری، حارث جمیل صراف، سینئر نائب صدر صابر حسین، نائب صدور محمد نسیم، خرم شہزاد، آفس سیکرٹری مبارک تنولی، چیئر مین تاجران ڈاکٹر نور رحمان، وائس چیئر مین محمد ناظم، سرپر اعلی حاجی محمد مشتاق، وائس سرپر اعلی محمد ریاض، نائب صدر دوئم محمد ساجد، جائنٹ سیکرٹری عبدالوحید، فنانس سیکرٹری نصیر احمد، انفارمیشن سیکرٹری شہزاد شامل ھیں نوٹفیکشن جاری تقریب سے خطاب کرتے ھوئے ملک شکیل اعوان صدر مرکزی انجمن تاجران ضلع مانسہرہ، عبدالمالک صراف چیئرمین تاجران، حاجی مشتاق احمد، ملک صابر اعوان، حاجی وسیم عرف سمیو و دیگر نے خطاب کرتے ھوئے کہا کہ مانسہرہ کی تاجر برادری ھمارے سروں کا تاج ھیں، انہوں نے کہا کہ ھمارا مشن تاجر برادری کے مسائل حل اور انکے جائز حقوق کا دفاع کرنا ھے، جسے ھم ہر حال میں جاری رکھے گئے نوٹفیکشن جاری تقریب کے موقع پر وارڈ نمبر چار ظفر روڈ پر نو منتخب صدر حاجی وسیم عرف سیمو کے چاہنے والوں اور ظفر روڈ کے تاجروں کا مانسہرہ بازار سے لے کر کھواڑی اڈا تک ڈھولک کی تھاپ پر رقص اور گتکا بازی کا مظاہرہ