کیمروں کے نام پر تاجروں سے وصولیاں ہونے لگیں

0

مانسہرہ (کورٹس رپورٹر) مانسہرہ انتظامیہ کی چھتری تلے مانسہرہ کے پچیس ہزار تاجوں سے سی سی ٹی وی کیمروں اور سیکورٹی کے نام پر لاکھوں روپے وصول کرنے کیلئے پس پردہ کوششیں شروع ہو گئی ہیں ذرائع نے بتایا کہ مانسہرہ میں تاجروں کے دو دھڑے تاجروں کے مسائل حل کرنے کے بجائے تاجروں کے کئی طرح کی مشکلات پیدا کر نے کا سبب بن رہے ہیں پچیس ہزار تاجروں سے تین سو روپے سے لے کر پانچ سو روپے تک کی وصولی بارے اہم انکشافات سامنے آنے والے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.