مہانڈری میں پھر تباہی،درجنوں دکانیں ریلے کی نذر
مون سون کی بارشوں نے ناران کاغان میں تباہی مچا کر رکھ دی سڑکیں ملیا میٹ ایک بار پھر عارضی راستہ برساتی ریلے کی نظر،سینکڑوں دکانیں پانی میں بہہ گئی تاجروں کا کروڑوں روپے کا نقصان بازار ملبے کا ڈھیر بن گیا مشیر سیاحت زاہد چن زیب کا 24 گھنٹوں میں عارضی پل لگانے کا دعوی درے کا درا رہ گیا ہزاروں سیاح ناران میں محصور صوبائی حکومت سمیت وفاقی حکومت کے نمائندوں سمیت انتظامی ادارے غائب علاقے میں کھانے پینے کی چیزوں کی قلت پیدا مہاڈری منور نالہ میں پانی میں اضافہ درجنوں دکانیں برساتی ریلے کی نظر مہانڈری شدید بارشوں اور طغیانی کے باعث مقامی لوگوں کی جانب سے لگایا جانے والا عارضی پل بہہ گیا وادی کاغان کا زمینی رابطہ منقطہ ہونے سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا مہانڈری بارش سے منور نالہ پھر بپھر گیا، مہانڈری بازار کی دکانیں سلابی ریلے میں بہہ گئے جھلکڈ سیاح سیلابی ریلے میں آ گی مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپکے تحت سیاح فمیلی کو نکال لیا سلابی ریلے میں پھنسے سیاحوں کی گاڑیوں کے شیشے توڑ کر بحفاظت نکال لیا گیا مہانڈری منور نالہ میں پانی کا بہاو بڑھ گیا راستہ کھولنے کے لیے رکھے گئے پائپ پانی بہا کر لے گیا