خاکی، بجلی کا شارٹ سرکٹ، تمباکو بھٹی میں آتشزدگی، لاکھوں کا نقصان

0

ڈھوڈیال (کرائمز رپورٹر) تھانہ خاکی کی حفیظ بانڈی میں شارٹ سرکٹ کے باعث تمباکو بھٹی میں آتشزدگی،بھٹی جل کر راکھ،مالک کو لاکھوں روپے نقصان،زرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز حفیظ بانڈی میں سجاول ولد غلام خان ساکنہ دہیہ کے تمباکو بھٹی میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں تمام تمباکو جل کر راکھ ھوگیامتاثرہ مالک کا 7 لاکھ روپے کا نقصان ہوگیا تاہم آگ لگنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا، اور مزید بھیثوں کو جلنے کے نقصان سے بچالیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.