اوگی،شیرگڑھ قاضی آباد کے مقام نالہ میں ڈوب کرایک شخص جاں بحق

0

پھلڑہ (نمائندہ شمال)مانسہرہ کی تحصیل اوگی میں نا معلوم شخص شیر گڑھ قاضی آباد کے مقام پر نالے میں ڈوب کر جان بحق ہوگیاجب کہ ہزارا ایکسپریس وے پر بیدادی کے مقام پر ٹو یو ٹا اور ہائی ایس مہران میں تصادم سے بٹگرام کا رہاشی نصیب خان زخمی۔۔ریسکیو 1122نے لاش اور زخمی کو ہسپتال پہنچایا

Leave A Reply

Your email address will not be published.