مہران کار حادثہ کا شکار،2افراد جاں بحق،3زخمی

0

مانسہرہ(خبرنگار)بٹراسی روڈ پر آلٹو مہران گاڑی کو حادثہ، دوافرادجاں بحق جبکہ تین افرادزخمی۔تفصیلات کے مطابق بٹراسی روڈ پرآلٹومہران گاڑی نمبرایل ای اے 2698 گہری کھائی میں گہر سے دوافرادکاشف ولدسعید قوم تنولی ساکنہ پڑھنہ، حسیب ولد محمدحنیف قوم تنولی ساکنہ پڑھنہ جاں بحق ہوگئے جبکہ تین افرادزخمی، زخمیوں میں مجیب اللہ ولد اقبال ساکنہ بیدڑہ، جنید ولدراجہ مشتاق ساکنہ دارہ، قمرولدظفراقبال ساکنہ دارہ نمبرون شامل ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.