ڈھوڈیال (کرائمز رپورٹر) ایکسپریس وے بجنہ انٹر چینج کے قریب تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے بچہ جاں بحق،ذرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق گزشتہ شام ایکسپریس وے بجنہ انٹر چینج کے قریب روڈ کراس کرنے والا 6 سالہ بچہ ابو بکر ولد ذاہد تیز فتار موٹر کار کی ٹکر سے جاں بحق ہو گیا ہے جس کو نماز جنازہ کے بعد بجنہ میں سپرد خاک کر دیا گیاہے